32

عمران کی گرفتاری پر صدر خاموش

اسلام آباد ( بیوروچیف) گذشتہ روز پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا وہیں گرفتاری کی خبر یں عالمی میڈیا پر بھی چھائی رہی۔ تاہم عمران خان کی گرفتاری پر صدرِ مملکت نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر صدر عارف علوی کی جانب سے کوئی ردِعمل نہیں دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں