32

عمران کے اثاثوں کی چھان بین

اسلام آباد (بیوروچیف)قومی احتساب بیورو(نیب)نے تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم خان کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کردی، اور نیب ٹیم نے عمران خان کی لیگل ٹیم کو23مئی کیلئے طلبی کا نوٹس بھی وصول کرادیا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق نیب کے نئے نوٹس میں عمران خان کواپنے تمام بینک اکاونٹس کی تفصیلات فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے،عمران خان کے1992 کے بعد کیاثاثوں کامکمل جائزہ لیاجائیگا۔نیب ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے تمام منقولہ غیرمنقولہ اثاثوں،بیوی،بچوں، بہنوں اور خا ند ا ن کیساتھ ٹرانزیکشنز،بیوی،بچوں سمیت تمام ز یرکفالت افرادکے اثاثوں کی تفصیل مانگی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں