78

عمر ایوب اپوزیشن لیڈرنامزد

اسلام آباد(بیوروچیف)سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا ہے ، امکانی طور پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں