عمر ایوب کو توہین عدالت کا نوٹس

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمر ایوب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ عمر ایوب نے ٹویٹ میں عدالت کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔عدالت نے متعدد بار طلب کیا لیکن وہ پیش نہ ہوا۔ جس پر فاضل جج نے سی پی او کو حکم دیا کہ وہ گرفتار کر کے27ستمبر کو عدالت میں پیش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں