68

عوامی خدمت زندگی کا مشن ہے’ حامد حمید

سرگودھا (بیوروچیف) عوام دوست پینل عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گا جس طرح حلقہ این اے 84 کیلئے میں نے دو مرتبہ منتخب ہوکر خدمت کی ہے وہ سب کے سامنے ہیں اور تمام چیئرمینز کی حمایت مجھے حاصل ہے انشاء اللہ 8فروری کا سورج ہماری کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے کیا انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت ہی میری زندگی کا مشن ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں