سمندری ( بیورو چیف ) حلقہ PP104کو مثالی حلقہ بنا ئینگے ، ان خیا لات کا اظہار میجر محمد اکرم مسلم لیگ ن امیدوار ایم پی اے پی پی 104نے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ اور عوام کی ترقی کیلئے ہر قسم کے وسائل بروئے کار لا ئینگے عوام کی خد مت کیلئے ہر وقت میرے دروازے کھلے ہیں حلقہ پی پی 104کی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میرا اولین مشن ہے ن لیگ ہی واحد ایسی جماعت ہے جو عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے قائد میاں نواز شریف کی قیادت میں ن لیگ کے ہر دور میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا اور عوام کو ریلیف دیا گیا آئندہ بھی حکو مت ن لیگ ہی بنا ئے گی
32