10

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ن لیگ کا مشن ہے

سمندری (بیورو چیف )عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کر نان لیگ کا مشن ہے، میاں محمد رضوان، ان خیا لات کا اظہار میاں محمد رضوان رہنما مسلم لیگ نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محتر مہ مریم نواز شریف نے جس طرح دن رات ایک کر کے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے جو اقدا مات اٹھا ئے ہیں ان کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتیوہ و قت دور نہیں جب عوام حقیقت میں تبدیلی محسوس کر ینگے اور مہنگائی سے مکمل نجا ت ملے گی ملکی استحکام جمہو ر یت کا تسلسل معاشی ترقی اور عوام کوبنیادی سہولتیں فراہم کرنا ن لیگ کا مشن ہے پاکستا ن مسلم لیگ ن عوام کی ترقی کی ضامن ہے مخالفین کو یہ بات ہضم نہیں ہورہی ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عوام حقیقت میں تبدیلی محسوس کریںگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں