ماموں کانجن (نامہ نگار)عوام کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے سڑیٹ کر ائمز کی روک تھا م ‘منشیات فروشوں’ جوا مافیا اور رسہ گیر وں کے خلاف سخت اقدامات اٹھا ئے جائیں پولیس ملازمین کا بہتر ین کردار لوگوں کے سامنے آنا چاہیے رائے آ صف ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ ما مو ں کانجن رائے آصف نے صحافی وسیم دیوانہ اور فیصل سلیم دیوانہ سے سے بات چیت کر تے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ جب قانون جاگتا ہے تو لوگ سکون سے سوتے ہیں عوام میں تحفظ کے احساس اور اعتماد کی فضا کو خوشگوار بنانے کے لیے کوشاں ہوں جس سے پیشہ وارانہ تشخص کا پہلو عوام اور اعلی حکام کے سامنے اچھے زوایے سے آئے جس طرح انسانی شخصیت انسانیت کے جذبے سے مکمل ہوتی ہے۔
27