سرگودھا (بیوروچیف) حلقہ عوام کی خدمت کرکے جو دلی سکون مل رہا ہے اس سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ عوام کی جو خدمت کریگا وہی ان کا لیڈر ہوگا اگر اللہ کی مدد کے بعد عوامی تعاون سے اقتدار ملا تو حلقہ کو پسماندگی سے دور کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائونگا ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 80 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سردار شہزاد احمد خان میکن نے کیا انہوں نے کہا کہ میں عوام کے درد کو سمجھتا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ اس حلقہ کو کس قدر پسماندہ رکھا گیا ہے۔
49