عورت کو جذباتی آزادی تب ہی حاصل ہوتی ہے جب وہ مالی طور پر خود مختار ہو

لاہور(شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ اگرچہ وہ خود کو بہادر سمجھتی ہیں اور کئی مشکل حالات کا سامنا کر چکی ہیں، مگر شادی اب بھی ان کے لئے خوف کی علامت ہے۔کومل عزیز نے کہا کہ میں دھرنوں میں جا سکتی ہوں، جاگیرداروں اور پولیس والوں سے الجھ سکتی ہوں، لیکن شادی ایک ایسا موضوع ہے جو آج بھی میرے لئے باعثِ تشویش ہے۔اداکارہ نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے مشاہدے میں جتنی بھی شادیاں آئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں