45

عیدالفطر پر4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(بیوروچیف)پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پر کرائے کم کر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں