عید پر تصاویر میں شائستہ لودھی کیساتھ شوہر کی عدم موجودگی پر مداحوں کو تشویش

کراچی (شوبز نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی کے ساتھ عید کے موقع پر تصاویر میں شوہر کی عدم موجودگی نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔شائستہ لودھی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کے ساتھ کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔عید کے موقع پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں پوری فیملی بہت خوش گوار موڈ میں نظر آ رہی ہے۔شائستہ لودھی کی جانب سے شیئر کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں