38

عید کے بعد دکانیں رات 8بجے بند کروانے کیلئے ڈپٹی کمشنرزکو ہدایات

سرگودھا (بیورو چیف) عید کے بعد دکانیں رات 8بجے بند کروانے پر عملدرآمد کیلئے حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کردی ہیں حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس پر تاجروں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے ہی معاشی بدحالی عروج پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں