عینا آصف شادی کے سوال پر شرما گئیں

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عینا آصف شادی کے سوال پر شرما گئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ڈرامہ سیریل پرورش کی کاسٹ عینا آصف، ثمر جعفری، ریحام رفیق اور ابو الحسن نے شرکت کی۔ندا یاسر نے پوچھا کہ شادی کس عمر میں کرنی چاہیے جواب میں عینا آصف شرمانے لگیں اور پھر کہا کہ 25 سے 26 سال کی عمر میں کرلینی چاہیے۔ثمر جعفری نے کہا کہ شادی کے لیے کوئی عمر نہیں ہے جب آپ دماغی اور مالی تور پر مستحکم ہوں تو شادی کرلینی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں