عینا آصف کی عمر کتنی ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ عینا آصف نے پہلی بار اپنی عمر کا بتایا ہے کہ وہ کتنے سال کی ہیں۔اداکارہ عینا اصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے عمر سے متعلق سوال کیا۔میزبان نے کہا کہ جب آپ 12سے 13کی تھیں تو لوگ کہتے تھے کہ یہ 16سے 17سال کی ہیں اور اب جب آپ 16کی ہوگئی ہو تو لوگ کہتے ہیں نہیں یہ 12سال کی ہے۔میری عمر سے متعلق باتیں ہمیشہ ہوتی رہی ہیں پہلے مجھے یہ چیز پریشان کرتی تھی لیکن اب میں اس پر پریشان نہیں ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں