55

غربت سے تنگ باپ نے 2بیٹیوں سمیت زہریلی گولیاں کھا لیں

قصور (نامہ نگار)قصور کے علاقے قادرا آباد میں غربت سے تنگ آکر باپ نے خود اور اپنی دوبیٹیوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں تفصیلات کے مطابق گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھانے سے باپ اور بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122نے تینوں افراد کو تشویشناک حالت میں بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیاپولیس کا کہنا ہے کہ بستی قادرا آباد کے خالد نے حالات سے دلبرداشہ ہو کر خود بھی اور اپنی بیٹیوں 18 سالہ کبری اور 14 شالہ خدیجہ کو زہریلی گولیاں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں