60

غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کر دیا گیا

کمالیہ (نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین کے پھر سے بطور اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعیناتی کے آرڈر ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق تین روز قبل غزالہ یاسمین کو بطور اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کیا گیا تھا بعد میں پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنر کے تعیناتی کے آرڈر منسوخ کر دیے گئے تھے اب دوبارہ سے پھر آرڈر کیے گئے ہیں اور پھر سے ہی غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں