52

غزہ ہسپتال انتظامیہ کا پیغام پڑھتے برطانوی ڈاکٹر رو پڑے

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی بمباری سے متعلق الشفا اسپتال غزہ کے منیجر کا پیغام پڑھتے ہوئے برطانوی ڈاکٹر رو پڑیں۔برطانیہ کی ایک خاتون ڈاکٹر شدت جذبات سے اس وقت رو پڑیں جب وہ الشفا اسپتال غزہ کے طبی حکام کی جانب سے دیا گیا ایمرجنسی پیغام پڑھ رہی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں