غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائیگا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غلاف کعبہ یکم محرم 1447ھ کو تبدیل کیا جائیگا نیاغلاف کعبہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز، مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر نے خانہ کعبہ کے نائب کلید بردار عبدالملک بن طحہ الشیبی کے حوالے کردیا، اس حوالے سے اک تقریب میں دستاویزات پر سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور خانہ کعبہ کے نائب چیف متولی عبدالملک بن طحہ الشیبی نے دستخط کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں