67

غیرقانونی آئل ایجنسیاں شہرکیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں

سرگودھا (بیوروچیف)غیر قانونی آئل ایجنسیاں شہر کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ کسی بھی وقت بڑے حادثے کو جنم دے سکتے ہیں حکومت کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ شہری کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہ سکیں ان خیالات کا اظہار فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر میاں محمد نسیم حسن، رائو ساجد محمود، عثمان حفیظ، مہر امجد لک، حاجی محمد اکرم’ محمد اسد سمیت دیگر فلور ملز مالکان نے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں