غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واٹر کنکشنز کیخلاف آپریشن

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)غیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی واٹر کنکشنز کیخلاف آپریشن۔برف کارخانہ روڈ پر موجود غیرقانونی ہاسنگ سوسائٹی نواب کالونی میں غیر قانونی واٹر کنکشنز کیخلاف چیف آفیسر اربن یو نین کونسل منڈی صادق گنج زمان بھی کی جانب سے آپر یشن کیا گیا جس میں اس غیرقانونی ہاسنگ سوسائٹی میں غیرقاونی طور پر لگائے گئے درجنوں واٹر کنکشنز کاٹ دئیے گئے اس موقع پر چیف آفیسر زمان بھٹی کا کہنا تھا جو واٹر کنکشنز کاٹے جانے والے یہ واٹر کنکشنز غیرقانونی طور پر لگائے گئے تھیجن کی کوئی منظوری نہیں لی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں