غیر معیاری سلنڈر رکھنے پر مقدمہ

کمالیہ( نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد احسان ٹریفک وارڈ ن نے دوران ڈیوٹی کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور عمر شریف کے خلاف گاڑی ہائی ایس میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس سلنڈر نصب پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں