غیر معیاری LPGسلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ ( نامہ نگار) گاڑی میں ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن احمد کریم نے کاروائی کرتے ہوے ڈرائیور طارق علی کے خلاف گاڑی ہائی ایس میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں