غیر ملکی پلیئر PSL سے دستبردار ہو گئے

لاہور(سپورٹس نیوز) زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی کا پاکستان سپر لیگ 2026 سے نام واپس لینے پر پی سی بی نے قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے ڈیل ملنے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 سے نام واپس لے لیا ہے۔ مزرابانی نے گزشتہ روز کے کے آر سے اپنا معاہدہ طے پانے کے بعد فیصلے سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں