فائرنگ سے نوجوان زخمی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقہ کینال روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 35سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، 255 رب اویس نگر کا رہائشی وسیم موٹر سائیکل پر آرہا تھا کہ کشمیر پل کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسکو شدید زخمی کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں