فائزہ حسن کا صبا فیصل کے بیان پر ردعمل

کراچی (شوبز نیوز) سینئر پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے حال ہی میں اداکارہ صبا فیصل کے سسرالی رشتوں سے متعلق وائرل بیان پر اپنا موقف پیش کر دیا۔فائزہ حسن طویل عرصے سے ٹیلی وژن اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں، انہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، ناظرین نے حالیہ ڈراموں آپا شمیم اور جان سے پیارا جونی میں ان کی پرفارمنس کو بے حد سراہا جبکہ اس وقت وہ جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل پہلی بارش میں ایک منفی اور زہریلی بیوی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں