51

فائلر،نان فائلرزکے چکروں میں قوم کوالجھایا جارہا ہے

سرگودھا (بیورو چیف) فائلر’ نان فائلرز کے چکروں میں قوم کو الجھایا جارہا ہے جو کسی طرح بھی درست نہیں ہے عوام پہلے ہی بجلی’ گیس کے بلوں سے پریشان ہیں رہی سہی کسر اب فائلر’ نان فائلرز کے چکر میں قوم کو ڈال کر پوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے بھیانک نتائج ہمیں بھگتنا پڑینگے ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا انہوں کہا کہ حکومتوں کا کام عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے نہ کہ عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنا ہے اس وقت پاکستان کے عوام مختلف مسائل کا شکار ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں