فاسٹ بائولر شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر کا حصہ بن گئے

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بنگلا دیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے۔شعیب اختر نے بطور مینٹور ڈھاکا کیپیٹلز کو جوائن کر لیا ہے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش پریمئر لیگ کا آغاز 26دسمبر سے ہوگا جس کے لئے کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی این او سیز جاری کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں