فاسٹ بائولر علی رضا آنکھوں کی بیماری میں مبتلا

لاہور (سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باولر علی رضا کو آنکھوں کی ایک نایاب بیماری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز میں محمد حارث کی غیر معمولی کارکردگی کے باعث محمد رضوان کا ستارہ گردش میں دکھائی دیتا ہے اور قسمت اب روحیل نذیر پر مہربان ہے۔ سلیکٹرز باصلاحیت روحیل نذیر کو موقع دینے پر متفق ہیں، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز میں روحیل نذیر کو موقع ملنے کے امکانات روشن ہیں، اس بات کے امکانات ہیں کہ اگلے چھ ماہ بابر اعظم اور محمد رضوان پاکستان ٹیم کی جانب سے ایکشن میں دکھائی نہیں دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں