فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے لیے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہو گئے’ الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہا ہے کہ اسپنسر جوزف نجی وجوہات کے سبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں