105

فتیانہ گروپ نے ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کی

کمالیہ( نامہ نگار)سابق ایم پی اے احسن ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ فتیانہ گروپ نے ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کی ہے تمام وڈیرے جاگیردار اور بڑے سیاست دان ایک طرف جبکہ ہم ایک طرف سیاسی میدان میں موجود ہوتے ہیں عوام کی طاقت سے ان تمام افراد کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہماری جڑیں عوام میں سے ہیں اور یہ صرف الیکشن کے دنوں میں عوام کے سامنے آتے ہیں جس پر عوام نے انہیں بری طرح شکست دی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ علاقہ میں میگا پروجیکٹ لا ئے ہیں اور مکمل بھی کروائے ہیں ہمارے سابقہ ادوار میں ایسے پروجیکٹ جن کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں