ماموں کانجن (نامہ نگار) فجر کی اذان کے فوراً بعد دو گھروں میں ڈکیتی کی واردات’مطابق فجر کے اذان کے بعد تین نامعلوم ڈاکو جو کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جنہوں نے آج الصبح پرانی منڈی مامونکانجن محلہ باغ والا میں شیخ ارشد عنایت کے گھر ڈکیتی کے دوران چار لاکھ طلائی زیورات ایک سی ڈی لے اڑے اس گلی میں موجود سعید ولد حاجی صفدر کھوئے والے کے گھر سے موبائل نقدی ساونت کے ٹوپس و قیمتی اشیا لے اڑے بعداز اگلی ڈکیتی انہی ڈاکوئوں نے سیم نالہ پیر پلی پر کھڑے برائلر کی گاڑی کے سیل مین سے نقدی چھین لی اور موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے۔
41