اسلام آباد(بیوروچیف)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا خفیہ غیر ملکی پاسپورٹ سامنے آگیالوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کے لئے فرح گوگی کو ایک غیر معروف ملک Vanuatu کا خفیہ پاسپورٹ بنا کر دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جانے سے 6 دن قبل فرح گوگی کو پاکستانی پاسپورٹ پر دبئی بھجوایا گیا،جبکہ باقی سفر اسے Vanuatuکے پاسپورٹ پر کرائے گئے۔
64