فرنچ اوپن کے بادشاہ کو زبردست خراج تحسین، رافیل نڈال آبدیدہ

پیرس(سپورٹس نیوز) ٹینس کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے رافیل نڈال کو فرنچ اوپن میں یادگار تقریب کے دوران خراج تحسین پیش کیا گیا جہاں ہزاروں شائقین نے کھڑے ہو کر اپنے محبوب چیمپئن کو الوداع کہا۔14 بار فرنچ اوپن جیتنے والے نڈال نے 20 سالہ شاندار کیریئر میں کورٹ فِلیپ شیتریرکو فتح کی علامت بنا دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں