2

فضا اور میری شادی میں سوشل میڈیا کا اہم کردار ہے، عمر عالم

کراچی (شوبز نیوز) اداکار عمر عالم کا کہنا ہے کہ فضا مسرور اور میری شادی کروانے میں سوشل میڈیا کا اہم کردار ہے۔شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اہلیہ فضا مسرور کے ساتھ پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں شرکت کی اور اس دوران اپنی محبت کی کہانی سنائی۔فضا مسرور نے کہا کہ میں جاب کے ساتھ ساتھ کانٹینٹ کری ایشن کرتی تھی، میں دوستوں کے ساتھ ریسٹورنٹ گئی تھی وہاں عمر بھی اپنے دوستوں کے ساتھ آئے ہوئے تھے، انہوں نے سماجی خدمات سے متعلق باتیں شروع کردیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں