فضا علی کا رمضان میں پلانٹڈ شو اور لیک آڈیو پر رد عمل وائرل

لاہور (شوبز نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں پلانٹڈ پروگرام اور لیک آڈیو سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر نبیہا کی شادی سے متعلق مسائل پر گفتگو کی گئی اور اس دوران فضا علی کے حد سے زیادہ جذباتی ردعمل نے معاملے کو مزید بڑھا دیا اور دونوں کافی تنقید کی زد میں آگئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں