فضا علی کا نیا گانا مہندی والی رات ریلیز

لاہور (شوبز نیوز) گلوکارہ ، اداکارہ و ماڈل فضا علی کا نیا گانا مہندی والی رات ریلیز ہوگیا ہے۔یہ گانا شادی سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی کے نئے گانے کی شاعری علی صادقین نے لکھی ہے ،گانے کی موسیقی آفتاب علی طابو خان نے ترتیب دی ہے ، جبکہ گانے کے میوزک ارینج مینٹس علی حیدر ٹیپو نے کئے ہیں ۔فضا علی کا یہ گانا شادی سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں