فقرے ڈاکوئوں نے ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فقرے ڈاکوئوں نے ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈلیوری بوائے زبیر آصف تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ خواجہ اسلام روڈ پر موٹر سائیکل پر پیزا ڈلیور کرنے جا رہا تھا کہ مسلح ڈاکوئوں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر پیزا اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے’ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں