فلائیٹ آپریشن میں بہتری

لاہور /کراچی (بیوروچیف) پاکستان سے مشرق وسطی کے فلائٹ آپریشن میں بہتری آنے لگی ہے، آج ملک بھر سے مشرق وسطی کی40 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے، دوحہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے پروازیں بھی شیڈول کے مطابق ہیں۔کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظبی اور دبئی کی 13 پروازیں منسوخ کئی گئیں، لاہور کی 8، اسلام آباد کی 7، پشاور کی 10 اور ملتان ایئرپورٹ سے مشرق وسطی کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں