فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کا اعلان

لندن (شوبز نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کا اعلان کردیا گیا۔ون بیٹل آفٹر انادر بہترین فلم کا ایوارڈ لے اڑی،جیسی بکلی بہترین اداکارہ،مائیکل بی جورڈن بہترین اداکار قرار پائے۔اوریجنل سونگ کا ایوارڈ میوزک بینڈ ہنٹرایکس کے گانے گولڈن کو دیا گیا،میوزک بینڈ ہنٹر ایکس نے اسٹیج پر آواز کا جادو جگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں