فلم دھرندر نے ریلیز سے قبل پیشگی ٹکٹ فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (شوبز نیوز)نئی بالی وڈ فلم Dhurandhar 2 نے نمائش سے پہلے ہی پیشگی ٹکٹوں کی فروخت میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا اور اس طرح اس نے فلم Stree 2 کا سابقہ ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار Aditya Dhar کی فلم Dhurandhar گزشتہ سال دسمبر میں نمائش کے بعد بڑی کامیابی ثابت ہوئی تھی، جس کے بعد اس کے دوسرے حصے کا شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اب اس کا تسلسل Dhurandhar 2 بھی ریلیز سے پہلے ہی غیر معمولی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں