فلم سکندر کیلئے سلمان نے 120کروڑ معاوضہ وصول کیا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ایک مرتبہ پھر اپنی ایکشن رومانوی فلم ‘سکندر’ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کیلئے تیار ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کیلئے انہوں نے کتنا معاوضہ وصول کیا ہے؟ نئی فلم ‘سکندر’ میں سلو میاں جنوبی بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کے ساتھ پہلی بار سکرین پر جلوہ گر ہوں گے جو کہ عیدالفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی’ اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کا مجموعی بجٹ 400 کروڑ بھارتی روپے بتایا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں