فن لینڈ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ہلسنکی (مانیٹرنگ ڈیسک)فن لینڈ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنیکا مشروط عندیہ دیا ہے ۔عرب ٹی وی کیمطابق فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب نے کہا ہے اگر حکومت کسی ایسی تجویز کے ساتھ حکومت آگے بڑھتی ہے تو وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں گے۔ پچھلے ایک سال سے فلسطینی ریاست کا کیس دنیا بھر میں مضبوط ہو کر سامنے آیا ۔اس تناظر میں فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر نے بھی ایکس پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں