1

فوٹوگرافر نے فوٹو شوٹ کے نام پر بیہودہ مطالبہ کیا، ایشوریا راجیش

ممبئی (شوبز نیوز) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تامل، تیلگو، ملیالم فلموں کی اداکارہ ایشوریا راجیش نے کہا کہ ان کے کیریئر کے شروع میں ان کے ساتھ ایک ہراساں کیے جانے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فوٹو گرافر نے ان سے فوٹو شوٹ کے لیے بیہودہ مغربی لباس پہننے کا مطالبہ کیا۔ایک حالیہ انٹرویو میں تامل ناڈو کے صدر مقام چنئی سے تعلق رکھنے والی36سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پیش آنے والے اس واقعے کا انکشاف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں