3

فوڈ اتھارٹی نے جعلی ساس تیار کرنیوالا یونٹ پکڑ لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ساہیانوالہ کے جعلی ساس تیار کرنیوالا یونٹ پکڑ لیا’بھاری مقدار میں مضر صحت ساس اور اسکا سامان قبضہ میں لیکر تلف کردیا گیا’ ایڈیشنل ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی طارق گل کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی آفیسراحسن محمودنے ساہیانوالہ میں جعلی ساز تیار کرنیوالے یونٹ کا معائنہ کیا تو وہاں نان ٹریس ایبل اجزاء ،کلر اور دیگر سامان برآمد ہوا جبکہ یونٹ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور حشرات کی موجودگی پائی گئی جس پر بھاری مقدار میں مضرصحت ساس اور دیگر سامان کو تلف کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں