فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 541 گ ب میں کامیاب چھاپہ مار کر جعلی وملاوٹی کھویا تیار کرنے والے ملزم عثمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں کھویا قبضہ میں لیکر تلف کر دیا۔ گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم سے بازپرس شروع کر دی۔