57

فیسکو ٹاسک فورس نے گوجرہ سے مزید 2 بجلی چور پکڑلئے

گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے مزید دو بجلی چور پکڑ لئے۔ فیسکو ٹاسک فورس کواطلاع ملی کہ الفیض سوسائٹی کا محمد شبیر اور چک نمبر 277 ج ب کا عمر فیاض بجلی چوری کے مرتکب ہورہے ہیں جس پر فیسکو ٹاسک فورس نے چھاپے مار کر دونوں کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور میٹر بجلی اتار لئے اور تھانہ سٹی و نواں لاہور کو تحریری طور پر آگاہ کردیا جنہوں نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں