2

فیسکو ٹاسک فورس نے4بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

گوجرہ ( نامہ نگار) فیسکو ٹاسک فورس نے تین مختلف جگہو ں پر چھا پے مار کر چار افراد کو بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑ لیا ۔ فیسکو اہلکا رو ں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 344 ج ب کے محمد سعید اور محمد افضل چک نمبر 338 ج ب کے ارباز وکی اور عا مر دراز اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ںپکڑ لیا اور تحریری طور پر تھا نہ نوا ں لاہور کو آ گا ہ کر دیا جس پر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں