فیصل آباد آنیوالا تیزاب سے بھرا ٹینکر الٹ گیا

شاہ کوٹ (نامہ نگار) شاہ کوٹ میں مین جی ٹی روڈ پر تیزاب سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعدٹینکر سے لیکیج شروع ہوگئی۔بتایا جارہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر ضلع شیخوپورہ سے فیصل آبادآرہا تھا تاہم ٹینکر الٹنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں