فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دربار عالیہ مرشد علی پاک شہباز پور شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید حیدر علی حسنی نے کہا کہ فیصل آباد میں ڈاکو راج ،پولیس بڑھتی ہوئی وارادتوں کو کنٹرول کرنے میں لا چار اور بر ی طرح نا کام ہو چکی ہے فیصل آباد میں ڈاکو راج ،پولیس بڑھتی ہوئی وارادتوں کو کنٹرول کرنے میں لا چار اور بر ی طرح نا کام ہو چکی ہے۔پنجا ب سمیت فیصل آبا د شہر اور گردنوں ڈکیتی ،چوری اور گراہزنی کا وارداتوں کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے کو ئی پو چھنے والا نہیں ہے ؟ ما ہ ر مضا ن کے مہینے فیصل آباد میں ڈاکو راج ،پولیس بڑھتی ہوئی وارادتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ،24گھنٹوں میں160سے زائد وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ تین کروڑ سے زائد مال واسباب لوٹ کر فرار ہو گئے



